"دھوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

13 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[تصویرفائل:Sunshine_at_Dunstanburgh.JPG|thumbتصغیر|300px|آفتابشی شعاعیں [[بادل|بادلوں]] میں سے گزر رہی ہیں]]'''آفتابش''' <small>(sunlight)</small>، وسیع تناظر میں، [[برقناطیسی اشعاع]] (electromagnetic radiation)کا کل [[طیف]] (spectrum) جو سورج سے خارج ہوتا ہے۔
== تسمیات ==
آفتابش کی اِصطلاح دراصل [[فارسی]] کے دو الفاظ [[آفتاب]] اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے۔ آفتاب کی معنی ہے [[سورج]] اور [[تابش]] کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک۔
== طبیعی فوائد ==
سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا [[مدافعتی نظام]] پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔
سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور [[ت خلیہ]] (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔ دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔<ref>[http://www.express.pk/story/688969/ دھوپ بیماریوں سے لڑنے والے دفاعی نظام کے لیے بھی مؤثر ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
<ref>[http://www.express.pk/story/688969/ دھوپ بیماریوں سے لڑنے والے دفاعی نظام کے لیے بھی مؤثر ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[زمینی کرۂ ہوا]]
 
{{حوالہ جات}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Sunlight}}{{قرون وسطی کے اسلام میں فلکیات}}
 
{{Commonscat|Sunlight}}{{قرون وسطی کے اسلام میں فلکیات}}
[[زمرہ:روشنی]]
[[زمرہ:مآخذ روشنی]]
[[زمرہ:سورج]]
[[زمرہ:کرۂ ہوائی اشعاع]]
[[زمرہ:شمسی توانائی سائنس]]
[[زمرہ:قدرتی وسائل]]
[[زمرہ:کرۂ ہوائی اشعاع]]
[[زمرہ:مآخذ روشنی]]