"دین الٰہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 21:
| url =
| accessdate =
}}</ref>، مغل بادشاہ، [[جلال الدین اکبر|اکبر]] نے اپنے دور میں، ایک نئے [[مذہب]] کی شروعات کی، جس کا نام دین الٰہی رکھا۔ اس مذہب کا مقصد، تمام مذاہب والوں کو یکجا کرنا اور، ہم آہنگی پیدا کرنا تھا۔ اکبر کے مطابق، دین [[اسلام]]، [[ہندومت|ہندو]] مت، [[مسیحیت]]، [[سکھ مت|سکھ]] مذہب اور [[زرتشتیت|زرتشت]] مذاہب کے، عمدہ اور خالص اُصولوں کو اکھٹا کر کے ایک نیا دینی تصور قائم کرنا، جس سے رعایا میں نا اتفاقیاں دور ہوں اور، بھائی چارگی قائم ہو۔<ref name="MLR" />
 
اکبر دیگر مذاہب کے ساتھ خوش برتاؤ کرنے اور، دیگر مذاہب کی قدر کرنے کا مقصد رکھتا تھا۔ اس مذہب کے فروغ کے لیے اکبر نے [[فتح پور سیکری|فتح پور سکری]] شہر میں ایک عمارت کی تعمیر کی جس کا نام [[عبادت خانہ]] رکھا۔ اس عبادت خانے میں تمام مذہب کے لوگ جمع ہوتے اور، مذہبی فلسفہ پر بحث و مباحثہ کرتے۔
سطر 30:
مباد شاہ کی تصنیف شدہ کتاب دبستان مذاہب کے مطابق، اس دین الٰہی مذہب کے پیرو کار صرف 19 رہے۔ اور رفتہ رفتہ ان کی تعداد بھی کم ہو گئی۔<ref>[http://www.britannica.com/eb/article-9030480/Din-i-Ilahi Din-i Ilahi – Britannica Online Encyclopedia<!-- Bot generated title -->]</ref>
 
''دین الٰہی ایک فطری رواجوں پر مبنی مذہب تھا، اس میں، شہوت، غرور و مکر ممنوع تھا، محبت شفقت اور رحیمیت کو زیادہ ترجیح دی گئی۔ یوں کہا جائے کہ یہ ایک روحانی فلسفہ تھا۔ اس میں روح کو زیادہ اہمیت دی گیی۔ جانوروں کو غذا کے طور پر کھانا منع تھا۔ ۔<ref name="MLR" />۔ نہ اس کی کوئی مقدس کتاب تھی اور نہ ہی کوئی مذہبی رہنما اور نہ اس کے کوئی وارث۔<ref>[http://books.google.com/books?id=0ti8clvedTAC Children's Knowledge Bank - Dr.Sunita Gupta - Google Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[:en:Allopanishad|الو پانشد]]
 
* [[:en:Dabestan-e Mazaheb|دبستان مذاہب]]
 
سطر 42 ⟵ 41:
[[زمرہ:آفاقیت]]
[[زمرہ:اکبر]]
[[زمرہ:تاریخ بھارت]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:سلطنت مغلیہ]]
[[زمرہ:شہنشاہ اکبر]]
[[زمرہ:قرون وسطی کی تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:مذہبی تکثریت]]
[[زمرہ:مذہبی عقائد، اقدار اور تحریکیں]]
[[زمرہ:سلطنت مغلیہ]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:تاریخ بھارت]]
[[زمرہ:قرون وسطی کی تاریخ ہندوستان]]