"پاکستان کے سیاسی وڈیرے (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے پیرامیٹر کا ترجمہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 15:
| بین الاقوامی معیاری کتابی عدد = 978-969-9454-05-9
}}
'''پاکستان کے سیاسی وڈیرے'''،[[عقیل عباس جعفری]] کی [[اردو]] تصنیف ہے جس میں آپ نے [[پاکستان]] کے سیاسی خاندانوں کا تفصیلی تذکرہ کیا ہے۔ "پاکستان کے سیاسی وڈیرے" سیاست کے موضوع پر ان کی پہلی کتاب ہے جس نے شائع ہوتے ہی تہلکہ مچا دیا۔ یہی وہ کتاب تھی جس نے سیاست کی دنیا میں "سیاسی وڈیرے" کی اصطلاح کو متعارف کروایاکروایا۔<ref>[http://www.pakistanconnections.com/history/index/2014-08-10/70 عقیل عباس جعفری، پاکستانی کنیکشنز، برمنگھم برطانیہ]</ref>۔
 
==مواد==
سطر 28:
یہ فہرستیں یقیناً مرعوب کن ہیں لیکن مصنف کا مقصد اِن اعداد و شمار تک محدود نہیں ہے۔ وہ پاکستانی عوام کی اِس اُلجھن کو سلجھانے کا جتن کر رہے ہیں کہ ’انتخاب ہو یا انقلاب، جمہوری سیاست کا دور آئے یا [[مارشل لاء]] کے ڈانڈے کی حکمرانی، ہر صورت میں قیادت جاگیردار طبقے کی ہوتی ہے۔ کبھی یہ ری پبلِکن کا نام اختیار کرتے ہیں، کبھی کنونشن لیگ کے پرچم تلے جمع ہوجاتے ہیں، کبھی بھٹو کی اسلامی سوشلزم میں محفل جماتے ہیں، کبھی [[ضیاء الحق]] کی مجلسِ شوریٰ میں نظر آتے ہیں اور کبھی [[نواز شریف]] کا نفسِ ناطقہ بن جاتے ہیں عرض ہر عہد اور ہر اُلٹ پھیر میں انھی کا سِکہ رواں ہوتا ہے اور حد یہ ہے کہ حزبِ اقتدار ہی نہیں، [[حزب اختلاف|حزبِ اختلاف]] بھی انہی سرداروں، وڈیروں، نوابوں اور خانوں پر مشتمل ہوتا ہے<ref name="bbc.com"/>۔
 
اِن سیاسی قبیلوں کی جڑوں کو کھوجتے ہوئے عقیل عباس [[بر صغیر]] کی تاریخ میں صدیوں تک پیچھے چلے جاتے ہیں اور بعض اوقات نئے برگ و بار کی رونمائی کےلیےکے لیے انہیں کئی ذیلی قبیلوں اور شاخ در شاخ پھیلے ہوئے کنبوں کو بھی احاطہء تحریر میں لانا پڑتا ہے، لیکن یہ سارا کام انتہائی محنت اور دیانتداری سے کیا گیا ہے۔ تحقیق کے اخلاقی اصولوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہر باب کے آخر میں مآخذ کا تفصیلی حوالہ دیا گیا ہے اور کتاب میں شامل تمام حوالہ جات کو جمع کیا جائے تو اُن کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہے<ref name="bbc.com"/>۔
 
== مزید دیکھیے ==