"ویکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، کر دیں
سطر 14:
 
==ترامیم کی نگرانی==
ویکی مواقع حبالہ اس انداز میں ترتیب دی جاتی ہیں کہ انتہائی سہولت اور آسانی کے ساتھ تمام ترامیم پر نظر رکھی جاسکتی ہے اور کسی بھی غلطی کو بروقت درست کیا جاسکتا ہے۔ اسی ضمن میں ایک دوسری اہم خصوصیت جو اکثر ویکی مواقع حبالہ میں موجود ہوتی ہے، صفحہ [[خاص:RecentChanges|حالیہ تبدیلیاں]] ہے۔ اس صفحہ میں ویکی میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کی فہرست موجود ہوتی ہے، اس میں دو اختیار بھی موجود ہوتا ہے؛ ایک آخری ترمیم سے قبل صفحہ کس حال میں تھا،تھا اور اس میں آخری ترمیم کیا کی گئی۔ اس طرح بیک جنبش یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ کیا ترمیم واضافہ ہوا اور اگر درست نہ ہو تو اسے [[استرجع]] کیا جاسکتا ہے۔
 
اسی طرح بعض ویکی پروگرام ایک اور مفید خصوصیت کے حامل ہوتے ہیں؛ کوئی صارف اپنے پسندیدہ موضوعات کو مستقل نگاہ رکھنا چاہے تو ان کو '''زیر نظر''' کر سکتا ہے، ایسے تمام صفحات '''[[خاص:Watchlist|میری زیر نظر فہرست]]''' نامی صفحہ میں نظر آتے ہیں۔ نیز ان میں ہونے والی کسی بھی ترمیم کی اطلاع بذریعہ برقی ڈاک بھی وصول کی جاسکتی ہے۔ یہ خصوصیت ویکیپیڈیا کے زیر استعمال [[میڈیاویکی]] سافٹ ویئر میں فراہم کی گئی ہے۔
سطر 21:
چونکہ ویکی مواقع حبالہ میں ترامیم کے دروازے سب کے لیے کھلے ہوتے ہیں، اس لیے تخریب کاری کا قوی امکان بھی موجود ہوتا ہے۔ بعض افراد محض تجربہ کے لیے وارد ہوتے ہیں، جبکہ بعضے اشتہار بازی کے لیے آتے ہیں۔ اور بعض افراد اپنی ذاتی آراء تحریر کردیتے ہیں یا اپنی رائے کے خلاف نظر آنے والے مواد کو حذف کردیتے ہیں۔ جبکہ کچھ ایسے صفحات بھی تخلیق ہوتے ہیں جن کا موقع حبالہ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
 
اکثر ویکی پروگرام موقع حبالہ کے منتظمین کو یہ اختیار دیتے ہیں کہ جن صفحات میں تخریب کاری کی شرح زیادہ ہو یا اختلافی موضوع ہو تو ان صفحات کو محفوظ کردیں،کر دیں، تاکہ منتظمین کے علاوہ کوئی بھی فرد اس میں ترمیم نہ کرسکے۔
 
بعض اوقات تخریب کار صارفین پر پابندی بھی عائد کردی جاتی ہے، تاہم بہتر یہ ہوتا ہے کہ تخریب کار کو اپنے عمل کے لیے آزاد چھوڑ دیا جائے، کچھ ہی عرصہ میں وہ کنارہ کش ہو جائے تو اس کی تمام ترامیم استرجع کر دیں۔