"ٹائم (رسالہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، سے، اور
(درستی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، سے، اور)
اِس رسالے کے دیگر بینالاقوامی سلسلے ہیں جیسے کہ [[یورپ]] کے لیے [[لندن]] سے شایع ہونے والا '''ٹائم یورپ''' (ماضی میں اِسے '''ٹائم ایٹلانٹک''' کے نام سے جانا جاتا تھا) اور [[ہانگ کانگ]] سے شایع ہونے والا '''ٹائم ایشیا''' جو [[پاکستان]] میں بھی فروخت ہوتا ہے، وغیرہ۔
 
ٹائم، [[انگریزی زبان]] میں چھپتا ہے،ہے اور ساری دُنیا میں پڑھا جاتا ہے۔ اِس میں سیاسی خبروں کے علاوہ سائنسی، ثقافتی اور اہم موضوعات بھی شامل ہوتے ہیں۔ اِس کے کارٹون اور تصویر بھی دلچسپ ہوتے ہیں۔ یہ رسالہ صرف امریکہامریکا میں ہی ایک ہفتہ میں تقریباً 4,038,508 صارفین میں فروخت ہوتا ہے۔
__TOC__
==تاریخ==
رسالہ ٹائم کو [[بریٹن ہیڈن]] اور [[ہینری لوس]] نے [[1923ء]] میں تخلیق کیا۔{{حوالہ|نام=ہیڈن_و_لوس|عنوان=امریکی جریدہ ٹائم|ربط=http://www.britannica.com/topic/Time-American-magazine|ناشر=[[دائرۃ المعارف بریطانیکا]]|تاریخ اخذ=20 اکتوبر 2015ء}} ہیڈن اور لوس کا بنیادی مقصد ایک ایسے جریدے کی اشاعت تھا جس میں خبروں کی تفصیل مختصر انداز سے پیش کی جائے تاکہ لوگ اِسے اپنی مصروفیت میں لُطف سے پڑھ سکیں۔<ref name="ہیڈن_و_لوس" /> یہ دونوں اِس مقصد میں اتنے کامیاب ہوئے کہ دیکھا دیکھی باقی ناشرین نے بھی اِن ہی کی طرح اپنے رسالوں اور جریدوں کی ترتیب بدل ڈالی۔ چنانچہ، رسالہ ٹائم، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں، اپنی طرز کا پہلا ہفتہ وار [[خبری رسالہ]] بن کر اُبھرا۔
 
ٹائم کی اشاعت سے قبل، اکثر رسالوں کا دہان کسی نہ کسی کہانی یا خبر پر مرکوز ہوتا ہے۔ ٹائم وہ پہلا رسالہ یا جریدہ تھا جس میں کہانیوں اور خبروں کا مَرکُوزی مَقام کوئی نہ کوئی شخصیت ہوتی تھی،تھی اور یہی وجہ ہے کہ ٹائم کے اکثر ابتدائی شماروں کے اولین صفحے پر اشخاص کی ہی تصویر واضح ملتی ہے۔ چنانچہ رسالہ ٹائم نے یہ نئی طرز اپنا لی کہ اِس میں خبر کا جائزہ خبر کی مرکزی شخصیات کے ذریعہ لیا جانے لگا۔ اگلی چند دہایوں تک ٹائم کے ہر شمارے کے اولین صفحے پر ایک واحد شخصیت کی تصویر نمایاں ملتی ہے۔
 
==طرز اشاعت==
111,622

ترامیم