"ٹھمری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، اور
سطر 1:
{{بر سغیر کی اصناف موسیقی}}
''' ٹھمری''' نیم کلاسیکی موسیقی کی ایک اہم اور مشہور صنف ہے جسے خیال کی طرح استھائی اور انترہ میں '''کیوں''' اور '''تانوں''' سے آراستہ کیا جاتا ہے۔ ٹھمری میں ارادے کہے جاتے ہیں تاکہ تاثر پیدا ہو۔ اس کے علاوہ راگ کی صحت کا خیال رکھنا ضروری نہیں اگرچہ اچھے گویّے اسکااس کا مکمل خیال رکھتے ہیں۔
 
== تاریخ ==
سطر 8:
ٹھمری خصوصاً عورتو‎ں کی آوازوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایجاد ہوئی۔ یہ زنانی ٹھمری کو نا صرف ایک مخصوص شکل بلکہ ایک مخصوص مقصد بھی دیتی ہے۔ اس کے علاوہ ٹھمری میں گائے جانے والے موضوع عموماً جنس اور جنسی خیالات پر مبنی ہوتے ہیں۔
 
ٹھمری میں سروں کا پھیلاؤ اتنا نہیں ہوتا جتنا خیال میں نظر آتا ہے۔ اگرچہ خیال میں ہر قسم کی تان استعمال ہوتی ہے، ٹھمری میں صرف بول تان اور پھرت کی مختصر اجازت ہے،ہے اور [[تال]] کے ایک چکر سے زیادہ لمبی تان نہیں کہی جاتی۔
 
== حوالہ جات ==