"پاؤلو البونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئی
سطر 6:
 
== سوانح ==
پاؤلو البونی [[1671ء]] میں [[بولونیا]] میں پیدا ہوا اور [[بولونیا]] میں ہی مصوری کی تعلیم حاصل کی۔ یہیں وہ فطرت کی طویل ترین مصوری کے ماہرین میں شمار کیا جانے لگا تھا۔ کچھ سال وہ [[ناپولی]] اور [[روم]] میں بھی مقیم رہا۔ [[1710ء]] میں وہ [[ویانا]] چلا گیا حہاں اُس کا قیام 13 سال سے زائد تک رہا۔ محنت شاقہ کے سبب فالج کے ایک حملے سے اُس کے بدن کا دایاں حصہ مفلوج ہوا، دائیں آنکھ کی بینائی بھی متاثر ہوگئیہو گئی اور وہ واپس [[بولونیا]] چلا آیا اور بائیں ہاتھ سے ہی مصوری کرتا رہا۔ پاؤلو البونی کی بیٹی لوئیا ماریا روسا بھی مصور تھی، جس نے [[1759ء]] میں وفات پائی۔<ref>  Enciclopedia della pittura italiana. 1. pp. 27–28.</ref> [[5 اکتوبر]] [[1734ء]] کو پاؤلو البونی نے 63 سال کی عمر میں [[بولونیا]] میں وفات پائی۔
 
== حوالہ جات ==