"راجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''راجہ''' ([[سنسکرت]]: राजा) ایک اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] میں بادشاہوں اور دوسرے اقسام کے سربراہانِ ریاست کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اب یہ لفظ عام شخصیات کے ناموں میں بھی استعمال ہوتا ہے تاہم درحقیقت یہ قدیم سنسکرت اصطلاح ہے جس کا استعمال بادشاہوں کے لیے کیا جاتا تھا۔ اسی طرح '''رانا''' بھی لفظ راجہ کا ایک اور متبادل ہے، رانا کی مونث رانی ہے۔ راجہ کا ایک اور ہم معنی لفظ مہاراجہ ہے جس کا لفظی مطلب عظیم راجہ ہے۔ قدیم ہندوستان میں یہ القاب بکثرت ہوتے تھے۔ کتابی طور پر اگر دیکھا جائے تو اس اصطلاح کا ذکر ریگوید میں ہے جہاں دش راجنا (دس بادشاہوں) کی لڑائی کا ذکر ملتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[شیخ]]
* [[سنگھ]]
* [[شاہ]]
 
[[زمرہ:ایشیا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:نبیلبھارتی القاب]]
[[زمرہ:پاکستانی القاب]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:درباری القاب]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:نبیل القاب]]
[[زمرہ:شاہی القاب]]
[[زمرہ:بھارتینبیل القاب]]
[[زمرہ:پاکستانی القاب]]
[[زمرہ:ایشیا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:ہندی الفاظ اور جملے]]