"پاکستان کے عام انتخابات، 2008ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ پاکستان کے عام انتخابات 2008ء کو پاکستان عام انتخابات 2008ء کی جانب منتقل کیا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، صورت حال، سے
سطر 150:
 
== حکومتی تشکیل اور تنازعات ==
دسمبر [[2010ء]] میں [[متحدہ قومی موومنٹ]] کے 2 وزراء، [[وزیر برائے بندرگاہ و جہاز رانی]] [[بابر غوری]] اور [[وزیر برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی]] [[فاروق ستار]] نے حکومتی اتحاد سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ اِس دستبرداری کی وجوہات بدعنوانی، امن و امان کی بگڑتی صورتحالصورت حال اور بڑھتی ہوئی مہنگائی تھیں۔ ساتھ میں ایم کیو ایم کے وزراء نے اپنی پارٹی کے خلاف [[ذولفقار مرزا]] کے اُس وقت کے بیانات پر بھی شدید خدشات اور ناراضی کا اظہار کیا۔{{حوالہ
| نام=الجزیرہ_02
| ربط=http://www.aljazeera.com/news/asia/2010/12/2010122843748932555.html