"پاکستان عوامی اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، وزیر اعظم
سطر 1:
[[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] نے اپنے دوسرے دور حکومت ([[1997ء]] تا [[1999ء]]) میں اپنے سیاسی مخالفین کا راستہ ہر طرف سے تنگ کرنا شروع کر دیا۔ اس دوران مخالف سیاسی جماعتوں کے خلاف تاریخی سیاسی مقدمات قائم کئےکیے گئے اور وزیراعظموزیر اعظم میاں محمد [[نواز شریف]] کے امیرالمومنین بننے کے لیے راستے ہموار ہونے لگے، جس کا عملی مظہر بعد ازاں [[28 اگست]] [[1998ء]] کو [[شریعت بل]] کے اعلان کے ساتھ واضح ہونے لگا۔ [[شہید جمہوریت]] [[بینظیر بھٹو]] نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتقامی رویئے سے بچنے کے لیے [[پاکستان عوامی تحریک]] کے سربراہ ڈاکٹر [[طاہر القادری]] کی صدارت میں 17 جماعتوں پر ایک وسیع اتحاد بنام ”پاکستان عوامی اتحاد“ بنایا۔ ابتدائی طور پر یہ اتحاد محض ”[[گو نواز گو]]“ کے ایجنڈے کے تحت معرض وجود میں آیا تھا مگر بعد ازاں [[18 مارچ]] [[1998ء]] کو اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لیے 14 نکاتی "اسلامک سوشل آرڈر" جاری کیا گیا۔ <ref>[http://ur.minhaj.org.pk/wiki/پاکستان_عوامی_اتحاد_کا_اعلامیہ اسلامک سوشل آرڈر: پاکستان عوامی اتحاد کا 14 نکاتی اعلامیہ]</ref> تاہم یہ اتحاد زیادہ دیر نہ چل سکا اور [[1999ء]] میں ختم ہو گیا۔
 
==حوالہ جات==