"پاکستان عوامی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، ہو گئے، وزیر اعظم، سے، سے، بنا
سطر 33:
 
== انتخابات 1990ء ==
قیام کے اگلے ہی سال [[1990ء]] کے قومی انتخابات میں ملک بھر سے اپنے نمائندے کھڑے کئے۔کیے۔ ان انتخابات میں تحریک کو کوئی سیٹ تو نہیں ملی تاہم قومی سطح پر پیغام پہنچنے کا آغاز ہو گیا۔
 
== انتخابات 1993ء ==
سطر 39:
 
== پاکستان عوامی اتحاد ==
[[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] نے اپنے دوسرے دور حکومت ([[1997ء]] تا [[1999ء]]) میں اپنے سیاسی مخالفین کا راستہ ہر طرف سے تنگ کرنا شروع کر دیا۔ اس دوران مخالف سیاسی جماعتوں کے خلاف تاریخی سیاسی مقدمات قائم کئےکیے گئے اور وزیراعظموزیر اعظم میاں محمد [[نواز شریف]] کے امیرالمومنین بننے کے لیے راستے ہموار ہونے لگے، جس کا عملی مظہر بعد ازاں [[28 اگست]] [[1998ء]] کو [[شریعت بل]] کے اعلان کے ساتھ واضح ہونے لگا۔ [[شہید جمہوریت]] [[بینظیر بھٹو]] نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتقامی رویئے سے بچنے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر [[طاہر القادری]] کی صدارت میں 17 جماعتوں پر ایک وسیع اتحاد بنام [[پاکستان عوامی اتحاد]] بنایا۔ ابتدائی طور پر یہ اتحاد محض ”[[گو نواز گو]]“ کے ایجنڈے کے تحت معرض وجود میں آیا تھا مگر بعد ازاں [[18 مارچ]] [[1998ء]] کو اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لیے 14 نکاتی ”اسلامک سوشل آرڈر“ جاری کیا گیا۔ <ref>[http://ur.minhaj.org.pk/wiki/پاکستان_عوامی_اتحاد_کا_اعلامیہ اسلامک سوشل آرڈر: پاکستان عوامی اتحاد کا 14 نکاتی اعلامیہ]</ref> تاہم یہ اتحاد زیادہ دیر نہ چل سکا اور [[1999ء]] میں ختم ہو گیا۔
 
== انتخابات 2002ء ==
[[2002ء]] کے عام انتخابات میں پاکستان عوامی تحریک نے دوسری بار انتخابی سیاست میں حصہ لیا۔ صرف بانی قائد ڈاکٹر طاہرالقادری لاہور کے حلقے NA-127 سے نشست جیت سکے۔ پاکستان عوامی تحریک نے انتخابی ٹکٹ اپنے غریب و متوسط طبقے پر مشتمل کارکنان کو اہلیت و قابلیت کی بنیاد پر تقسیم کئےکیے تھے، جو پاکستانی سیاست کے ضروری تقاضے (دھن، دھونس اور دھاندلی) پورے نہ کرنے کی بناءبنا پر کامیاب نہ ہو سکے۔
 
== قومی اسمبلی سے استعفا ==
[[15 اکتوبر]] [[2004ء]] کو ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے صدر پرویز مشرف کے آرمی چیف اور صدر پاکستان کے عہدے بیک وقت اپنے پاس رکھنے کے خلاف احتجاجاً بحیثیت رکن قومی اسمبلی استعفا دے دیا، جو پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا پہلا استعفی تھا۔ ان کا 85 صفحات پر مشتمل یہ استعفی ایک قومی دستاویزکے طور پر قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا جو پس پردہ سازشوں کو بے نقاب کرتا ہے۔ استعفی کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری تنظیمات اور کارکنان کو ”عوامی بیداری شعور“ کا ٹارگٹ دے کر خود تحقیق و تالیف کے لیے بیرون ملک منتقل ہوگئے۔ہو گئے۔
 
== انتخابات 2008ء ==
سطر 59:
 
== انقلاب مارچ ==
[[سانحہ ماڈل ٹاؤن]] کے شہداء کے ورثاء کو انصاف دلانے اور آئین کی شق 218، 62 اور 63 کے خلاف بننے والی حکومت سے نجات کے لیے [[14 اگست]] [[2014ء]] کو [[انقلاب مارچ]] کے نام سے لاہور سے اسلام آباد تک ایک احتجاجی لانگ مارچ کیا گیا، جو 70 دن جاری رہا۔ اس دوران میں پاک فوج کے سربراہ جنرل [[راحیل شریف]] کی مداخلت سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران میں شہید ہونے والوں کو انصاف دلانے کے لیے وزیراعظموزیر اعظم پاکستان میں محمد [[نواز شریف]] اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد [[شہباز شریف]] سمیت 9 افراد کے خلاف قتل کی ایف آئی آر درج ہوئی۔ <ref>[http://lahoremassacre.com/tid/27865/Model-Town-Lahore-Massacre-FIR-lodged-against-21-PM-nawaz-sharif-CM-shahbaz-Application-registration-pujab-police-brutality.html شریف برادران کے خلاف قتل کی ایف آئی آر]</ref> انقلاب مارچ [[21 اکتوبر]] کو اختتام پزیر ہوا۔
 
== ویب سائٹ ==