"پاکستان مسلم لیگ (ق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏موروثی: صفائی بذریعہ خوب
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، وزیر اعظم، سے، ارکان
سطر 5:
'''پاکستان مسلم لیگ''' ق یا پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم، [[پاکستان]] کی ایک روشن خیال اور اعتدال پسند پارٹی ہے۔ جو اس [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کا ایک دھڑا ہے جس نے پاکستان کا قیام ممکن بنایا۔ (دیکھیں: [[قیام پاکستان]]، [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]])۔ یہ جماعت عمومی طور پر ایک روشن خیال تصور کی جاتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ق یا [[پاکستان مسلم لیگ ق|ق لیگ]] کا قیام 2001 میں اس وقت عمل میں آیا جب وقت مسلم لیگ بہت سے دھڑوں میں بٹ چکی تھی، جن میں سے ق لیگ کو سب سے کم عوامی حمایت حاصل تھی۔ صدر جنرل [[پرویز مشرف]] اور مسلم لیگ ق کو ایک دوسرے کی زبردست حمایت حاصل ہے۔
 
اب اصل پاکستان مسلم لیگ کے بہت سے ممبرانارکان ق لیگ کا حصہ بن چکے ہیں جو صدر مشرف کی حمایت کرتے ہیں۔
 
[[تصویر:Shujaatwithmushaid.jpg|thumb|[[چوہدری شجاعت حسین|چودھری شجاعت حسین]] (بائیں)اور [[مشاہد حسین]] (دائیں) بھارت کے دورہ کے موقع پر]]
سطر 12:
 
== نتائج برائے پاکستان مسلم لیگ ق 2002 ==
اکتوبر 2002 کے انتخابات میں اس جماعت نے 25.7% فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔ 272 منتخب ممبرانارکان میں سے 69 ممبرانارکان پاکستان مسلم لیگ ق سے تعلق رکھتے ہیں۔پہلے وزیراعظموزیر اعظم جمالی تھے مسٹر جمالی پاکستان مسلم لیگ کی حمایت کے ذریعے پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا گیا تھا. ملک کی اقتصادی حالت اس وقت اچھی نہیں تھی. حکومت نے اس کو بحال کرنے دلچسپی لی. لیکن نتائج اطمینان بخش نہیں تھی. دونوں ، جنرل پرویز مشرف اور مسلم لیگ (ق) کی قیادت وزیر اعظم کے طور پر ٹیکنوکریٹ لانے کا فیصلہ کیا. پاکستان کے قرض اور ادائیگی کی. پاکستان کے بہتر اقتصادی حالت میں کھڑا تھا
۔ (دیکھیں: [[2002 انتخابات]])۔