"پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستان
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، غیر، وزیر اعظم، سے، سے، ابتدا
سطر 56:
[[File:PTV Inauguration 1964.png|thumb|اس وقت کے صدر پاکستان جنرل ایوب خان پی ٹی وی سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے]]
 
[[1972ء]] میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کے ساتھ ہی پی ٹی وی کی الگ عمارت بن گئی جس کا افتتاح 1972 میں اس وقت کے وزیراعظموزیر اعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے کیا- وقت کے ساتھ ساتھ ٹیلی ویژن میں مسلسل ترقی ہو رہی ہے- پہلی باقاعدہ ڈراما سیریل ’ٹاہلی تھلے‘ہے جس کا اسکرپٹ [[اشفاق احمد]] مرحوم نے لکھا-
 
== بڑے نام ==
سطر 65:
 
== علاقائی اسٹیشن ==
لاہور اور ڈھاکہ میں 1964 میں ٹی وی اسٹیشن قائم ہوئے جبکہ [[کراچی]] ٹی وی اسٹیشن [[2 نومبر]] [[1967ء]] کوقائم ہوا۔ یہ پہلا مکمل ٹی وی اسٹیشن تھا جو موبائل یونٹ‘دو اسٹوڈیوزاور پروڈکشن کی جدید سہولیات سے لیس تھا- اس کے بعد [[26 نومبر]] 1967 کو [[کوئٹہ]] اور [[5 دسمبر]] [[1976ء]] کو [[پشاور]] میں ٹی وی اسٹیشن بن گئے۔ [[جنگ آزادی بنگلہ دیش|سقوط ڈھاکہ]] کے بعد پاکستان میں پانچ مراکز لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ رہ گئے اور آج ان پانچوں مراکزسے ڈرامے، ٹاک شوز، اسپورٹس پروگرام، موسیقی اور بچوں کے پروگراموں سمیت کئی رنگارنگ پروگرام پیش کئےکیے جا رہے ہیں-
[[File:PTV World.jpg|thumb]]
 
== سٹیلائیٹ ==
اس کے بعد پاکستان ٹیلی وژن کا پہلا چنیل پی ٹی وی ورلڈ مصنوعی سیارے کے ذریعے تقریباًً 32 ممالک میں دکھایا جانے لگا۔ بعد میں پی ٹی وی اور چینل تھری کو بھی مصنوعی سیارے کے ذریعے سے دکھایا جانے لگا۔ [[2007ء]] میں پی ٹی وی ون کو [[پی ٹی وی ہوم]] اور [[پی ٹی وی ورلڈ]] کو [[پی ٹی وی نیوز]] اور چینل تھری کو ایک پرائیوٹ ادارے کے سپرد کرے اس کا نام [[اے ٹی وی]] رکھ دیا گیا۔ اس کے علاوہ پنجابی اور کشمیری اور بلوچی زبان کے چینل بھی شروع کیے گئے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] اور [[یورپ]] کے لیے [[پی ٹی وی گلوبل]] کے نام سے ایک چنیل کی ابتداءابتدا ہوئی۔
 
== اجازہ محصول ==
یہ سمجھا جاتا ہے کہ پاکستان میں ہر بعید نماء کا مالک سالانہ محصول ptv کو ادا کرنے کا پابند ہے جو مَصرِف میں براہ راست ptv کے کھاتے میں جمع کرایا جاتا ہے۔ نکتہ داں افراد نے یہ اعتراض اُٹھاتے ہیں کہ محصول اکٹھا کرنے کی مجاز صرف حکومت ہے جو قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے، اس لیے یہ محصول غیرقانونیغیر قانونی ہے۔ برطانیہ میں بھی تمام بعید نما کے مالکین [[برطانوی نشریاتی ادارہ|برطانوی نشری شرکہ]] کو اجازہ محصول دینے کے پابند ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==