"پتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، سے
سطر 1:
[[ملف:Leaf 1 web.jpg|thumb|left|پتا]]
'''پتا''' [[نباتات|پودے]] کا ایک حصہ ہوتا ہے جو [[زمین]] سے اوپر ہوتا ہے اور اسکااس کا کام [[ضیائی تالیف]] کے ذریعے [[نباتات|پودے]] کے لیے خوراک بنانا ہے۔ پتا ہموار اور پتلا ہوتا ہے تا کہ اسکےاس کے زیادہ سے زیادہ سبزینے پر [[سورج]] کی [[روشنی]] پڑ سکے۔ زیادہ تر پودوں میں سانس لینے کا عمل پتے کے ذریعے ہوتا ہے۔ پتوں میں خوراک اور [[پانی]] بھی ذخیرہ کیا جاتا ہے۔
 
پتے بے شمار شکلوں میں پاۓپائے جاتے ہیں۔ یہ انسانوں اور جانوروں کی خوراک کے طور پر کام بھی آتے ہیں۔ کچھ پودوں ميں پتوں کے کناروں پر اس پودے کے چھوٹے چھوٹے پودے بنتے ہیں مثلا پتھر چٹ۔
 
{{نامکمل}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/پتا»