"راس امید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویر:Cape_of_Good_Hope.jpg|thumbتصغیر|350px|راس امید]]
'''راس امید''' {{دیگر نام|انگریزی= Cape of Good Hope [[افریقان]]: Kaap die Goeie Hoop}} [[جنوبی افریقا]] کے ساحلوں پر واقع ایک [[راس (ضدابہام)|راس]] ہے۔ عام طور پر اسے [[افریقا]] کا جنوبی سرا مانا جاتا ہے لیکن افریقہ کا جنوبی سرا دراصل یہاں سے 150 [[الف پیما|کلومیٹر]] (90 [[میل]]) جنوب مشرق میں واقع [[راس اگولاس]] ہے۔ [[واسکوڈے گاما]] نے [[1498ء]] میں افریقہ کے گرد گھوم کر [[ہندوستان]] اور [[مشرقی ایشیاء|مشرق بعید]] کا نیا راستہ دریافت کیا تھا جس کے بعد دونوں علاقے یورپی قابض قوتوں کی نو آبادیاں بن گئے۔
راس امید کی اصطلاح اتحاد جنوبی افریقہ کے قیام سے قبل [[1652ء]] میں [[جزیرہ نما کیپ]] کے گرد قائم کی گئی کیپ کالونی کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے [[1910ء]] میں یہ پورا علاقہ صوبہ کیپ کا حصہ بنا دیا گیا۔
سطر 7:
ولندیزی نو آبادیاتی منتظم [[جان وان ریبیک]] نے [[ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے لیے [[6 اپریل]] [[1652ء]] میں ایک چھاؤنی قائم کی جو بعد ازاں کیپ ٹاؤن کہلائی۔
[[برطانیہ]] نے [[1795ء]] میں کیپ کالونی پر قبضہ کر لیا لیکن [[1803ء]] میں اسے یہ علاقے کھونا پڑے۔ [[19 جنوری]] [[1806ء]] کو برطانوی افواج نے دوبارہ علاقے پر چڑھائی کی اور [[1814ء]] کے [[اینگلو-ڈچ معاہدہ|اینگلو-ڈچ معاہدے]] کے تحت یہ علاقہ برطانیہ کو دے دیا گیا۔ برطانیہ کا قبضہ [[1910ء]] میں [[آزاد اتحاد جنوبی افریقہ]] کے قیام تک قائم رہا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Cape of Good Hope}}
 
[[زمرہ:جغرافیہ کیپ ٹاؤن]]