"پروٹوزوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس قدر
(درستی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس قدر)
دوکنڈم سسٹم کے تحت پروٹوزووا ان ورٹیبریٹس جانوروں کا پہلا فائیلم بنتا ہے ۔لیکن پانچ کنڈم سسٹم کے تحت اس کو علاحدہ کنڈم پروٹسٹا میں رکھا جاتا ہے۔<br />
== شکل ==
تمام پروٹوزووا کا جسم یک خلوی ہوتا ہے۔اسلئیے یہ جسامت میں اسقدراس قدر چھٹے ہوتے ہیں کہ انھیں خوردوبین سے دیکھنا پڑتا ہے۔ایک سیل پر مشتمل ہونے کے باوجود تمام پروٹوزووا کھاتے پیتے اور افزائیش نسل کرتے ہیں۔<br />
== مسکن ==
زیادہ تر پروٹوزووا نم دار اور پانی میں رہتے ہیں۔یہ زیادہ تر اکیلے رہتے ہیں لیکن بعض گروپ کی شکل میں بھی رہتے ہیں۔اس میں ایک ہی طرح کے جانور رہتے ہیں اور بعض کاموں میں ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔لیکن اگر گروپ سے ایک جانور علاحدہ بھی ہوجائیں تو اپنے طور پر تمام افعال کر سکتے ہیں ۔<br />
111,622

ترامیم