"پری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور |
||
سطر 1:
[[تصویر:Falero Luis Ricardo Lily Fairy 1888.jpg |thumb|220px|right|پری]]
قوائے غیر فطری کی مالک پردار خوب صورت عورتیں ۔ زمانہ ماضی میں لوگ پریوں کے وجود پر یقین رکھتے تھے۔ اور اب بھی جاہل لوگ ان کی طرف طرح طرح کے واقعات منسوب کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے عقائد کے مطابق پریاں دو قسم کی ہیں۔ نیک اور
انسانی تخیل کے مطابق پری تما م نسوانی خصوصیات اپنے اندر کمال درجے میں رکھتی ہےجیسے کہ قصے ، کہانیوں کے [[بھوت]] بے حدطاقت ور ہوتے ہیں-لیکن بہرحال یہ سب تخیلات ہی ہیں جو انسانی دماغ نے تراش رکھے ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے-
|