"راغب مراد آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، فی البدیہہ
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 9:
| denomination =
| birth_date =27مارچ [[1918ء]]
| birth_place ={{سخ}} [[مراد آباد]] ، [[بھارت]]
| period = جدید دور
| order =
| death_date =18,جنوری [[2011ء]]
| death_place = ، [[مراد آباد]]، [[بھارت]]{{flagicon|India}}
| }}
'''راغب مراد آبادی''' [[اردو زبان]] کے مشہور شاعر تھے۔
 
== نام ==
راغب مراد حسین آبادی کا اصل نام اصغر حسین تھا۔ راغب تخلص کرتے تھے۔
== ولادت ==
[[27 مارچ]] [[1918ء]] ([[13 جمادی الثانی]]، [[1336ھ]]) میں [[دہلی]] میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن [[مراد آباد]] تھا۔
 
== تعلیم ==
ہندوستان میں دہلی کالج سے [[بی اے]] کیا۔ [[قیام پاکستان]] کے بعد [[کراچی]] آئے اور ملازمت لیبر ڈیپارٹمنٹ میں کی۔ [[1980ء]] میں اسی ڈپارٹمنٹ میں پبلک ریلیشن آفیسر کی حیثیت سے وظیفہ حسن خدمت پر سبک دوش ہوئے۔
 
== شاعری ==
راغب مراد آبادی کا شمار ان ممتاز صاحب فکر اساتذہ میں ہوتا ہے جو کلاسیکی روایات کی باریکیوں کا بھر پور ادراک رکھتے ہیں۔ انہیں شاعری کی مختلف اضاف پر عبور حاصل ہے لیکن تاریخ گوئی اور فی البدیہہ میں بے مثل ہیں زبان و بیاں اور فنی رموز کے حوالے سے ان کا کلام سند کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے لیکن ان کی پہچان ان کی رباعیات ہیں۔ ان کے اب تک 40 مجموعات کلام شائع ہو چکے ہیں۔ جس میں غزلیں، نظمیں، نعت اور پنجابی شاعری شامل ہیں۔ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کے دوران یہ نیت کی کہ ایک ایسا مجموعہ نعت مرتب کیا جائے جس کی ہر نعت کی ردیف محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہو قرآن حکیم میں سورة محمد موجود ہے اور یہ اسمِ پاک کلمہ کے حصہ ہے۔ جیسے ہی وطن پہنچے اور ارادہ کو عملی شکل دی اور 76 نعتوں پر مشتمل مجموعہ مرتب کیا۔
 
== تصنیفات و مجموعات ==
* بدرالدجٰی (نعتیں)
* آزادی (رباعیات)
* مکالمات جوش و راغب
* حضور خاتم الانبیاء (سلام،نعتیہ رباعیات)
* مدحت خیرالبشر (نعتیہ اشعار)
* ضیائے سخن
* محنت کی ریت (منظومات)
* تحریک (منظومات)
* ترغیب (مضامین)
* نذرِ شہدائے کربلا (سلام و رباعیات)
* ہمارا کشمیر (منظومات)
* عزم و ایثار (منظومات)
* تاریاں دی لو (پنجابی شاعری)
* جادۂ رحمت (سفرنامہ)
* [[مدح ِ رسول]] (غیر منقوط نعتیہ کلام)
* ساغر صد رنگ (100 منتخب اشعار)
* امن و امان،قومی یک جہتی،دہشت گردی (انتخاب)
* رگ ِ گفتار (اُردو،فارسی،غزلیات و رباعیات )
 
== وفات ==
[[18 جنوری]]، [[2011ء]] کو ان کا انتقال ہو گیا۔ <ref>[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/479 Bio-bibliography.com - Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 55:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:1918ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2011ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:دہلی کی شخصیات]]