"پطرس اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 7:
وفات: 1725ء
 
[[روس]] کا بیدار مغز بادشاہ۔ [[1696ء]] میں [[ازوف]] کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ [[1697ء]] میں [[بلجئیم|بیلجیم]] ، [[نیدرلینڈز|ہالینڈ]] ، [[انگلستان|انگلینڈ]] ، [[آسٹریا]] اور [[جرمنی]] کا دورہ کیا،کیا اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ [[1700ء]] میں [[چارلس دوازدہم]] شاہ [[سویڈن]] سے [[جنگ ناروا]] میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ [[1711ء]] میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ [[1721ء]] میں [[سویڈن]] سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آ گئے۔
پیٹر نے [[1703ء]] میں [[سینٹ پیٹرز برگ]] کی بنیاد رکھی۔ [[1722ء]] میں [[ایران]] سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ [[سائنس]] اور [[فنون لطیفہ]] کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر [[کیتھرین اول]] کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔