"پطرس باسلیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سے، سے
سطر 28:
 
'''پطرس باسلیکا''' {{دیگر نام|انگریزی=st. peter's basilica}} ([[لاطینی زبان|لاطینی]]:basilica sancti petri) [[ویٹیکن سٹی]] میں واقع ایک عظیم الشان گرجا جو [[مسیحیت]] کا دل اور بابائے روم کی رہائش گاہ بھی ہے۔ اس کی تعمیر [[نشاۃ ثانیہ]] کے اواخر میں [[روم]] کے شمالی حصہ میں ہوئی۔ داخلی رقبہ کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا گرجا گھر سمجھا جاتا ہے۔ اور چونکہ یسوع مسیح کے 12 [[رسول (مسیحیت)|رسل]] میں سے ایک ایک رسول [[پطرس]] کی قبر بھی یہیں بتائی جاتی ہے اس لیے یہ [[رومن کیتھولک]] [[مسیحیت]] کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ کیتھولک مسیحی عقیدہ کے مطابق یسوع مسیح نے [[پطرس]] کو اپنے بعد کلیسیا کی زمام کار سونپی تھی، جس کے بعد پطرس کیتھولک کلیسیا کے اولین پوپ اور [[روم]] کے پہلے پادری بنے۔{{سخ}}[[1940ء]] سے [[1964ء]] کے مابین جاری تحقیقات نے بھی اس کے مدفن پطرس ہونے کی تصدیق کردی ہے{{سخ}}
اس عمارت میں دور نشاۃ ثانیہ کے فن تعمیر کے نمونے جابجا نظر آتے ہیں جن کی تخلیق میں [[مائیکل اینجلو]] کا قابل ذکر حصہ رہا ہے۔ قدیم کلیسیا کی تعمیر [[320ء]] میں ہوئی تھی، لیکن کافی عرصہ گذرجانے کی بنا پر عمارت خستہ ہورہیہو رہی تھی۔ لہذا موجودہ باسلیکا کی تعمیر 18 آوریل [[1506ء]] کو شروع کی گئی جو 18 نومبر [[1626ء]] کو مکمل ہوئی۔{{سخ}}
اس نئی تعمیر کے بعد اکثر پاپائے کلیسیا پطرس کی جانشینی کی علامت کے طور پر باسلیکا کے نیچے واقع ہال میں مدفون ہوئے۔