"پلازما (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، اس ک\1، ر\1 عمل، سے، سے
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، اس ک\1، ر\1 عمل، سے، سے)
[[طبیعیات]] اور [[کیمیاء]] میں '''شاکلہ''' <small>(plasma)</small> ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اس کو ٹھوس ، مائع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ {{ٹ}} [[باردار ذرہ|باردار]] {{ن}} ہونے کی بات کی جائے تو اسکااس کا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] سے کوئی [[برقیہ]] (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اسطرحاس طرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی ردعملرد عمل ظاہر کرتا ہے۔
{{Commonscat|Plasma physics}}
 
111,638

ترامیم