"پنجاب سٹیڈیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:لاہور
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، فٹ بال
سطر 1:
'''پنجاب سٹیڈیم''' [[لاہور]]، [[پاکستان]] میں واقع ایک فٹبالفٹ بال کا میدان ہے۔ یہ فٹبالفٹ بال کے علاوہ دوسرے کھیلوں کے مقابلوں کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ سٹیڈیم [[2003ء]] میں 220 [[ملین]] [[پاکستانی روپے]] کی لاگت میں تعمیر ہوا۔ اس سٹیڈیم میں 64000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور اس منصوبے کا ڈیزائن و تعمیر خلیل الرحمن اینڈ ایسوسی ایٹس نے مکمل کی۔ [[پاکستان فٹبال فیڈریشن]] کا مرکزی دفتر بھی اس سٹیڈیم سے ملحقہ ایک عمارت میں واقع ہے۔ حال ہی میں اس سٹیڈیم میں اے ایف سی صدارتی کپ [[2007ء]] کے کئی مقابلے منعقد ہوئے۔ محمد عیسیٰ پہلے کھلاڑی تھے جنھوں نے یہاں منعقد کسی بھی عالمی مقابلے میں پہلا گول کیا۔ یہ گول انھوں نے 18 جون [[2005ء]] کو [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے مابین ایک فٹبالفٹ بال میچ میں کیا۔<br />
== بیرونی روابط ==
* [http://www.pff.com.pk/Venue.htm پنجاب سٹیڈیم کی معلومات و تصاویر]