"پولیمرز زنجیری تعامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس قدر
سطر 1:
پی سی آر - دراصل <font face="times new roman"> '''پولیمیراز- چین - ری ایکشن''' </font> کا مخفف ہے۔ یہ تحقیق اور تشخیص میں استعمال کیا جانے والے ایک طریقہ کار (طرز یا ٹیکنیک) کا نام ہے۔ اس کو اردو میں <font face="times new roman"> '''مکـثـورخامری - زنجیری - تعامل''' </font> کہا جاتا ہے۔ پی سی آر نے خود کو [[:زمرہ:حیاتی طرزیات|حیاتی طرزیات یا بائیوٹیکنالوجی]] کی ایک انتہائی مفید اور کارآمد پیش رفتگی ثابت کر دیا ہے، اسقدراس قدر مفید کے اس طــرز (ٹکنالوجی) نے اپنے دریافت کرنے والے کو [[نوبل انعام]] کی بلندیوں تک پہنچادیا - [[کیری ملس]] (Kary Mullis) -
== وجہ تسمیہ اور آسان خلاصہ ==
* Polymerase chain reaction کا نام تین الفاظ کا مرکب ہے جنکی تفصیل اور انکے اردو متبادلوں کے نام کچھ یوں ہیں