"ربڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Latex dripping.JPG|thumbتصغیر|200px|leftبائیں|ربڑ کے درخت سے دہدھیہ مائع (Latex) نکالا جارہا ہے۔]]
{{امتیاز|ربر}}
'''ربڑ''' (Rubber) : دودھیا مائع جو ایک خاص قسم کے [[درخت]] Hevea Brasiliesis کے تنے سے نکالا جاتا ہے اور جم کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے۔ بہت لچک دار ہوتا ہے۔ بے شمار مصنوعات میں مستعمل ہے۔ یہ درخت [[کولمبس]] نے [[امریکا]] میں دریافت کیا۔ وہاں سے یہ پودا [[انگلستان]] اور پھر [[سری لنکا]]، [[سنگاپور]] اور ملایا پہنچا۔ اس کی اونچائی تقریباً ساٹھ فٹ ہوتی ہے۔ ان درختوں کی [[انڈونیشیا]]، [[ملائیشیا]]، سری لنکا، [[تھائی لینڈ]] اور [[ویت نام]] میں باقاعدہ کاشت کی جاتی ہے اور ان سے سالانہ تقریباً 28،27 لاکھ ٹن ربر حاصل ہوتا ہے۔ جبکہ عالمی کھپت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ چنانچہ اب بعض ممالک میں مصنوعی ربڑ تیار کیا جانے لگا ہے جو بعض اعتبار سے قدرتی ربڑ سے بہتر ہے۔ مصنوعی ربڑ تیار کرنے میں ریاست ہائے متحدہ امریکا سرفہرست ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Reflist}}
 
== بیرونی روابط ==
{{Commonscatزمرہ کومنز|Rubber}}
* [http://www.irrdb.com/IRRDB/NaturalRubber/Default.htm International Rubber Research & Development Board]
* [http://www.rubberboard.org Rubber Board Of India]
 
[[زمرہ:تاریخ جنگلاتیات]]
[[زمرہ:انڈونیشیا میں جنگل بانی]]
[[زمرہ:ملائشیاتاریخ میں جنگل بانیجنگلاتیات]]
[[زمرہ:تھائی لینڈ میں جنگل بانی]]
[[زمرہ:فصلیں]]
[[زمرہ:قدرتی مواد]]
[[زمرہ:درخت]]
[[زمرہ:فصلیں]]
[[زمرہ:قدرتی اشیاء]]
[[زمرہ:قدرتی مواد]]
[[زمرہ:ملائشیا میں جنگل بانی]]
[[زمرہ:نامیاتی پولیمر]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ربڑ»