"ربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 16:
 
بنی اسرائیل کا قبیلہ بنی لاوی مذہبی خدمات کے سوا کوئی کام کاج نہ کرتا تھا۔ اس کے عوض میں بنی اسرائیل کے باقی گیارہ قبائل بنی لاوی کو [[عشر]] یا اپنی آمدنی کا دسواں حصہ دیتے تھے۔ اس کے علاوہ مخصوص قربانیوں کا گوشت یا عام قربانیوں کا مخصوص گوشت جیسے کندھے کا، وہ بھی بنی لاوی کا حق ہوتا تھا۔ بنی اسرائیل کو حکم تھا کہ وہ اپنے شہروں کے ساتھ ساتھ بنی لاوی کے لیے بھی شہر بسائے اور اُن کے اطراف کی اراضی بھی بنی لاوی کی ملکیت ہوتی تھیں۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Rabbis}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{یہود اور یہودیت}}
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ربی»