"چارلس ٹینی سن ٹرنر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ہو گئی، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''چارلس ٹینی سن ٹرنر''' ([[انگریزی{{دیگر زبان]]:نام|انگریزی= Charles Tennyson Turner)}} (پیدائش: [[4 جولائی]] [[1808ء]]– وفات: [[25 اپریل]] [[1879ء]]) [[انگریزی زبان]] کا شاعر تھا۔
 
==سوانح==
چارلس ٹینی سن کی پیدائش [[4 جولائی]] [[1808ء]] کو [[سومرسبی، لنکنشائر]]، [[لنکنشائر]] میں ہوئی۔ وہ [[الفریڈ ٹینی سن]] کا بڑا بھائی تھا۔ دونوں بھائیوں کی مشترکہ شاعری کا مجموعہ [[1829ء]] میں Two Brothers کے نام سے شائع ہوا۔ چارلس کا چھوٹا بھائی [[فریڈرک ٹینی سن]] بھی شاعر تھا [[1833ء]] میں چارلس کو [[کلیسائے انگلستان]] میں کاہن مقرر کر دیا گیا۔ [[یکم اکتوبر]] [[1835ء]] کو اُس نے اپنے نام سے ٹرنر کا تخلص ترک کر دیا تھا۔
 
[[24 مئی]] [[1836ء]] کو چارلس کی شادی لوئزا سیل ووڈ سے ہوئی جس کی بڑی بہن سے بعد ازاں چارلس کے بھائی [[الفریڈ ٹینی سن]] کی شادی ہوگئی۔ہو گئی۔ لوئزا بعد میں ذہنی توازن کھوبیٹھی اور اُسے افیون دی جاتی رہی۔ چارلس کی زندگی [[لنکنشائر]] میں ہی گزری۔ [[25 اپریل]] [[1879ء]] کو 70 سال کی عمر میں [[چیلٹینہیم]] میں وفات پائی۔
 
==تصانیف==