"چانسلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الامرا
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اصطلاحات)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الامرا)
Chancellor
 
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔ قدیم [[رومن]] حکومت کے نظام میں ایک بڑے عہدے کا نام۔ برطانوی حکومت میں لارڈ ہائی چانسلر شاہی مہر کا محافظ ، دارالامرادار الامرا یا [[ہاؤس آف لارڈز]] کا صدر اور بادشاہ کا قانونی مشیر ہوتاہے۔ اس کے علاوہ وزیر مالیات کو بھی چانسلر آف دی ایکسچیکر کہتے ہیں۔ کسی [[جامعہ|یونیورسٹی]] کے سب سے بڑے ناظم کو بھی چانسلر کہا جاتا ہے۔
 
 
103,826

ترامیم