"ویب رنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، یا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
==شش رکن (Hex triplet)==
شش رکن {{انگریزی نام|Hex triplet}}{{فاصل}} 6 اعداد کا مجموعہ ہوتا ہے۔ جو تین [[بائیٹ]] [[اساس سولہ کا نظام]] عدد ہے، یہ [[ایچ ٹی ایم ایل]]، [[سی ایس ایس]]، [[پیمانی سمتیہ تخطیط|ایس وی جی]] اور دیگر [[کمپیوٹنگ]] اطلاقات (ایپلیکیشنز) میں رنگوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ تین بائیٹ تین مختلف رنگوں، سرخ، سبز اور نیلے کی عکاسی کرتے ہیں۔ ایک بائيٹ 00 سے FF کی حد تک عکاسی کرتا ہے، (شش رکنی اعشاری علامتی ترقِیم میں) یا 0 سے 255 اعشاری علامتی ترقِیم میں۔رنگوںمیں۔ رنگوں کے اجزاء میں سے ہر ایک کم از کم (0) اور زیادہ سے زیادہ (255) کی عکاسی کرتا ہے۔
 
شش رکنی اعشاری علامتی ترقِیم میں یہ تینوں اہ مرنگ سرخ ،سرخ، سبز اور نیلا مندرجہ ذیل ترتیب کے تحت:
:بائیٹ 1: سرخ قدر (رنگ قسم سرخ)
:بائیٹ 2: سبز قدر (رنگ قسم سبز)