"چک نمبر 209" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ئے، ابتدا، سے
م (درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ئے، ابتدا، سے)
چک نمبر 209 ٹی ڈی اے ایک گاؤں ہے جو ضلع بھکر میں واقع ہے۔
== تاریخ ==
یہ گاؤں تقریباً 1952 میں آباد ہونا شروع ہوا۔ تھل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اس کا نقشہ بنایا اور دوسرے ضروری کام کیے۔ اس کی آبادی زیادہ تر فوجی سپاہیوں پر مشتمل تھی۔ ابتداءابتدا میں یہاں 100 کے قریب گھر اور تقریباً اتنی ہی زمینیں اور مربعے تھے۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ تقسیم ہوتے گۓگئے اور ان کا رقبہ بھی کم ہوتا گیا۔ جس کی وجہ سے یہ چھوٹے چھوٹے قطہ ارضی میں تقسیم ہو گۓ۔گئے۔ یہ گاؤں مستطیل کی شکل کا ہے۔ یہاں کی گلیاں بڑی بڑی اور چوڑی چوڑی ہیں۔ زیادہ تر مکانات پختہ اینٹوں سے بناۓبنائے گۓگئے ہیں جن میں سے بیشتر [[تھل ڈویلپمنٹ اتھارٹی]] کے تعمیر کردہ ہیں۔ اس گاؤں کی زمینیوں اور باغات کو تھل نہر سیراب کرتی ہے۔ بیشتر آبادی نے ٹیوب ویل لگاۓلگائے ہوۓہوئے ہیں جو آس پاس کی فصلوں کو سیراب کرنے کے کام آتے ہیں۔ یہاں کی مشہور اجناس میں [[چنا]]، [[گندم]]، [[گنا]] اور [[کرنے کا تیل]] شامل ہیں۔
 
[[تصویر:Punjabi Home.JPG|thumb|left|25|چک نمبر 209 کا اک گھر]]
111,622

ترامیم