"ٹم ٹم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Paarden tandem.jpg|تصغیر|ٹم ٹم]]
 
'''ٹم ٹم''' (Tandem) انگریزی زبان کے اصل لفظ 'ٹینڈم' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹم ٹم' مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٧ء میں "جام سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔ <ref>[http://urdulughat.info/words/2828-%D9%B9%D9%85-%D9%B9%D9%85 اردو لغت - Urdu Lughat - ٹم ٹم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> '''ٹم ٹم''' دو پہیے کی انگریزی گھوڑا گاڑی جس میں دو سواریوں کی نشت ہوتی ہے اور سائے کے لیے ایک کھنے بند ہونے والا خوبصورت ساٹوپ بھی ہوتا ہے، یہ گاڑی ہلکی اور خوش نما وضع کی ہوتی ہے۔