"ٹوڈرمل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ارتقا، اور، دیے، سے، گزاری، سے |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 13:
}}
'''راجہ ٹوڈرمل''' ذات کے کھتری ،گوت ٹنن، [[لاہور]] یا چونیاں ضلع لاہور کے باشندے
== ولادت ==
وہ اُتر پردیش میں ہندو خاندان میں پیدا
== دربار ِاکبری میں مقام ==
22 صوبوں کا دیوانِ کُل اور وزیر باتدبیر تھے۔ بیوہ ماں کی دُعاؤں سے اعلیٰ رُتبہ پایا۔ سپاہ گیری اور سرداری کے جوہر نے بھی اُنکی اہمیت اُجاگرکی
== شیر شاہ سوری کا ساتھ ==
ٹوڈرمل پہلے شیر شاہ سوری کے دربار میں کام کرتے تھے جب مغلوں نے سوری خاندان کی حکومت کا خاتمہ کر دیا تو ٹو ڈرمل مغلیہ خاندان کے وفادار بن
== نورتنوں میں شامل ==
دربار اکبری سے منسلک ہوئے تو بادشاہ کے نور نظر بن گئے اور اپنی اعلٰی قابلیت اور اپنی ہنر مندی کی بدولت یہاں تک ترقی کی کہ سارے ہندوستان میں 22 صوبوں کے دیوان کل اور وزیرباتدبیر کا رتبہ پایا۔ مہابلی سفر حضر دونوں میں اپنے ساتھ رکھنے لگے۔ بالآخر اپنے نورتنوں میں شامل کر کے راجہ ٹوڈرمل کو موتمن الدولہ (سلطنت کا امین) اورعندۃالملک (معتبرسردار یا امیر) کے خطابات دیے۔ بہت سی جنگی مہمات خصوصاً بنگال کی لڑائیوں میں راجہ توڈرمل نے کمال بہادری کا ثبوت دیااور فتح سے ہمکنار ہوئے۔ اس پر چارہزاری کا منصب بھی عطا ہوا۔ برصغیر پاک و ہند میں زمین کی مال گزاری، خرید و فروخت اور دیگر حساب کے کاغذات میں راجہ توڈرمل کی ہی اصطلاحات اور الفاظ آج بھی استعمال ہو رہے
== انتقال ==
1589 میں لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔ اس کے بعد اکبر اس کے ہی بیٹے کلیان داس کو اپنا وزیر خزانہ مقرر کیا۔
<ref>[https://tehreemtariq.wordpress.com/2011/10/14/%D8%B1%D8%A7%D8%AC%DB%81-%D9%B9%D9%88%DA%88%D8%B1%D9%85%D9%84/ راجہ ٹوڈرمل | ارتقاِ حيات<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://viqarehind.com/اکبر-کے -نو-9-رتن قسط10/</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|