"بلیز پاسکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
انتقال: [[19 اگست]] [[1662ء]]
 
[[فرانس]] کا ایک فلسفی ،فلسفی، [[ریاضی]] دان اور [[سائنسدان]]۔ [[1654ء]] میں بہن کی ترغیب پر [[پادری]] بن گیا۔ پہلا شخص تھا جس نے ریاضی کا فلسفہ مرتب کیا۔ مائعات کے دباو کے بارے میں اس کے کام کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس نے ثابت کیا کہ مائع ہر سمت میں اپنا دباؤ یکساں رکھتی ہے۔ اس نے ایک حسابی مشین بھی ایجاد کی تھی۔ [[پیرس]] میں وفات پائی۔
 
[[زمرہ:سترہویں صدی کے فرانسیسی مصنفین]]