"پاکستان مسلم لیگ (ف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{پاکستان میں قدامت پسندی}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
[[پاکستان کے عام انتخابات 2002ء|2002ء کے عام انتخابات]] میں اس جماعت نے 1.1 فیصد ووٹ حاصل کر کے 272 نشستوں کے [[ایوان زیریں پاکستان|ایوان]] میں 4 نشستیں حاصل کیں۔
 
[[مئی]] [[2004ء]] میں پاکستان مسلم لیگ کے تمام دھڑوں کو یکجا کرنے کی کوشش میں یہ جماعت بھی [[پاکستان مسلم لیگ ق]] میں ضم ہو گئی تاہم صرف دو ماہ بعد [[جولائی]] [[2004ء]] میں پیر پگارا نے چودھری برادران سے اختلافات کے باعث اپنی راہیں الگ کر لیں ۔<ref>{{حوالہ خبر | عنوان = پیر پگارا سے پاکستان مسلم لیگ نے راہیں جدا کر لیں| ربط = http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=story_29-7-2004_pg1_6 | اخبار = [[ڈیلی ٹائمز]] | تاریخ = 29 جولائی 2004ء}}</ref>۔
 
[[پاکستان کے عام انتخابات 2008ء|2008ء کے عام انتخابات]] میں پاکستان مسلم لیگ ف نے 4 نشستیں حاصل کیں اور خواتین کے لیے مخصوص نشست ملنے پر قومی اسمبلی میں اس کی کل نشستوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ صوبائی سطح پر اسے [[سندھ اسمبلی|سندھ]] میں 8 اور [[پنجاب اسمبلی|پنجاب]] میں 3 نشستیں حاصل ہیں۔