"اسٹیفن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
|تصویر=Stefanus.jpg
}}
'''اسٹیفن''' ({{Lang-en|Stephen}} ؛تلفظ: {{IPAc-en|ˈ|s|t|iː|v|ə|n}} ؛{{lang-grc-gre|Στέφανος}}) [[مسیحیت]] کے پہلے [[شہید]] تھے۔ ان کو '''شہید اولٰی''' بھی کہا جاتا ہے۔ [[رسولوں کے اعمال]] کے مطابق آپ [[یروشلم]] میں واقع ایک گرجا گھر کے [[شماس]] تھے جنہون نے اپنی تعلیمات کی وجہ سے مختلف [[کنیسہ|کنائس]] کے اراکین سے دشمنی مول لی۔ ان کی تقاریر سے پریشان صاحب اقتدار یہودیوں نے ان کو کلمۂ کفر کے الزام میں عدالت طلب کر لیا اور فیصلہ سزائے موت کا سنایا اور سزا یہود عوام کے ذمے سونپ دی۔ یہودیوں نے پہلے ان کو رسیوں سے باندھ کر [[یروشلیم]] کی گلیوں میں گھسیٹا پھر ایک درخت سے باندھ کر پتھر مار کر سنگسار کر دیا۔ ان کی شہادت کا تصدیق کنندہ [[پولس|پولس رسول]] ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{عہد نامہ جدید کی شخصیات}}
{{کیتھولک مقدسین}}
{{معلومات کتب خانہ}}
[[زمرہ:
[[زمرہ:34ء کی وفیات]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے مقدسین]]
[[زمرہ:ابتدائی یہودی مسیحی]]
[[زمرہ:رومی دور کے یہودی]]
[[زمرہ:کرامات دکھانے والی شخصیات]]
[[زمرہ:یسوع اور مریم کے رویات]]
[[زمرہ:رسولوں کے اعمال کی شخصیات]]
|