"پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، غیر، وزیر اعظم، سے، سے، ابتدا)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
== دستاویزی فلمیں ==
بعد ازاں پی ٹی وی نے بھی اسی نوعیت کی دستاویزی فلمیں بنانا شروع کر دیں اور معروف پروڈیوسر [[عبیداللہ بیگ]] نے ٹیلی ویژن کے لیے دستاویزی فلموں کا آغاز کیا۔انکیا۔ ان کی زیادہ تر فلمیں شکاریات‘جنگلات اور تعمیرات کے متعلق ہیں۔ ان کے بعد شیریں پاشا، قریش پور، ناظم الدین اور ظہیر بھٹی نے بھی دستاویزی فلمیں تیار کیں۔
 
== براہ راست نشریات ==
 
== بڑے نام ==
پی ٹی وی کے آغاز میں چند ایسی شخصیات ہیں جن کے تذکرے کے بغیر پی ٹی وی کی تاریخ شاید ادھوری رہے ان شخصیات میں نثار حسین، ذکا درانی، اسلم اظہر، محمد نثار حسین، جمیل آفریدی، شہنشاہ نواب، بختیار احمد، فضل کمال، [[مختار صدیقی]]، آغا بشیر، شہزاد خلیل، فرح سیر، [[آغا ناصر]]، [[کمال احمد رضوی]]، محمد رفیع خاور(ننھا)، عون محمد رضوی، قمر چودھری، نذیر حسینی، سمیعہ ناز، مہ رخ نیازی،[[طارق عزیز]] ، کنول نصیر، [[قوی خان]]، روحی بانواور ریحانہ صدیقی شامل ہیں-
 
== رنگین ٹی وی ==