"پاکستانی پکوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{پاکستانی کھانے}}
{{Culture of Pakistan}}
'''پاکستانی پکوان''' ہر علاقے کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ سادہ کھانا پسند کرتے ہیں تو کچھ چٹخارے والا۔[[جنوبی ایشیاء]] میں پاکستان ثقافتی کھانوں میں ایک خاص حیثیت رکھتا ہے، پاکستان چونکہ مختلف زبانوں اور ثقافتوں کو اپنے آپ میں سمیٹا ہوا ہے اسی طرح مختلف علاقائی کھانے بھی پاکستان کی خوبصورتی کا ایک منظر ہے۔ہرہے۔ ہر علاقے کے مطابق وہاں کے کھانے پینے کے اشیاء متنوع ہوتے ہیں۔پاکستانہیں۔ پاکستان کے مشرقی حصے بالخصوص صوبہ [[پنجاب]] اور [[سندھ]] میں زیادہ تر نمکین اور مصالحہ دار کھانوں کا رواج ہے اسی طرح ملک کے مغربی علاقوں میں بالخصوص [[بلوچستان]]،[[خیبر پختونخوا]]،[[گلگت بلتستان]] اور [[آزاد کشمیر]] میں بھی علاقے کے مطابق کھانے متنوع ہوتے ہیں۔
== تاریخ ==