"پاکستانی ڈرامے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، وزیر اعظم
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
پاکستانی ڈارمے سے مراد وہ ٹی وی ڈرامے ہیں جو پاکستان میں بنائے جاتے ہیں۔پاکستانیہیں۔ پاکستانی ڈراموں نے نہ صرف پاکستان بلکہ [[بھارت]] اور [[مشرق وسطی]] میں بھی اچھا خاصہ شہرت حاصل کا ہے۔ اس کے علاوہ عربی اور دیگر زبانوں میں بھی کہیں پاکستانی ڈراموں کا ترجمہ ہوتا ہے۔پاکستانیہے۔ پاکستانی ڈرامے نہ صرف [[اردو]] میں ہوتے ہیں بلکہ دیگر [[پاکستانی زبانیں|پاکستانی زبانوں]] میں بھی ہیں۔
 
== اقسام ==
سطر 37:
== پاکستان سے باہر شہرت ==
=== مشرق وسطی ===
مشرق وسطی میں عربی زبان بولی جاتی ہے جس کی وجہ سے مشرق وسطی کے لوگ پاکستانی ڈرامے نہیں سمجھ سکتے تھے۔ لیکن جب سے پاکستانی ڈرامے [[عربی زبان]] میں مترجم ہوئے ہیں اس کے بعد ان ڈروموں نے مشرق وسطی میں اپنا ایک مقام بنایا ہے۔حالیہہے۔ حالیہ دنوں میں جب ایم بی سی ٹی وی نے ایک پاکستان ڈرامے [[ہمسفر (ڈرامہ)|ہمسفر]] کو عربی میں ترجمہ کرکے دکھایا گیا تو بہت بڑی تعداد میں ناظرین ملے، اس ڈرامے کا عربی میں نام رفیق الروح رکھا گیا۔اسگیا۔ اس بعد یک کے بعد دیگر مختلف ڈرامے عربی میں مترجم کیے گئے جنہوں نے مشرق وسطی میں بڑی تعداد میں فین پیدا کیے۔
 
=== بھارت ===
سطر 43:
 
[[ملف:Zindagi TV.png|تصغیر|[[زندگی (ٹی وی چینل)|زندگی بھارتی چینل]] جو پاکستانی ڈرامے نشر کرتا ہے]]
دونوں ممالک میں جیسے ہی امن و امان پر بات چیت ہوئی اور [[نریندر مودی]] وزیراعظمی کا حلف لے رہے تھے اس تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف نے دہلی کا دورہ کیا ۔وزیر۔ وزیر اعظم وہاں زی ٹی وی کے مالک سبھاش چند سے ملے ۔وزیر۔ وزیر اعظم نےایکنے ایک ایسا چینل بنانے کا خواہش بھی دائر کیا جس سے دونوں ممالک میں انٹرٹینمنٹ کو فروغ ملے تو زی ٹی وی والوں نے ایک نیا چینل بنایا جس کا نام زی [[زندگی (ٹی وی چینل)|زندگی]] رکھا گیا۔اسگیا۔ اس کا آغاز 23 جون 2014ء کو ہوا چینل پاکستان میں بنے شوز کو نشر کر رہا ہے ۔
 
== حوالہ جات ==