"ڈان (اخبار)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، دیے، صورت حال، سے |
||
سطر 9:
'''ڈان''' <small>(DAWN)</small> [[پاکستان]] کے مشہور [[انگریزی زبان|انگریزی]] [[لسان|زبان]] کے [[خبر|اخبارات]] میں سے ایک ہے۔ یہ کاغذی صورت میں اور [[آن لائن]] پڑھا جاسکتا ہے۔
ڈان ، [[26 اکتوبر]] [[1941ء]] کو [[محمد علی جناح|قائداعظم]] محمد علی جناح کی ذاتی پرستی میں [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کے ترجمان کی حیثیت ہفت روزہ کے طور پر جاری کی اگیا۔ [[1942ء]] میں یہ روزنامہ ہو گیا۔ اس نے مسلم لیگ اور مسلمانان ہند کی ترجمانی کے فرائض شاندار طریقے سے انجام
روزنامہ ڈان کی ایک خوبی یہ تھی کہ اس نے مستقل کے صحافیوں کے لیے اعلیٰترین تربیت گاہ کا کردار ادا کیا اور یہ حقیقت ہے کہ انگریزی صحافت میں بے شمار صحافیوں کا ظہور روزنامہ ڈان کے باعث ہوا۔ روزنامہ ڈان نے تقریباً سات دہائیوں سے کامیابی سے اپنی اشاعت کو برقرار رکھا ۔[[کراچی]] کے علاوہ [[اسلام آباد]]، [[لاہور]]، [[پشاور]] ، [[کوئٹہ]] اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی ڈان کے دفاتر موجود ہیں۔
|