"پرتھوی راج کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
== ابتدائی زندگی ==
[[لائلپور]] میں پیدا ہوئے۔ابتدائیہوئے۔ ابتدائی تعلیم [[لاہور]] میں حاصل کی۔ اس کے بعد ان کے والد کا تبادلہ جب [[پشاور]] ہوا تو انہوں نے ایڈورڈ کالج پشاور سے تعلیم حاصل کی۔اداکاریکی۔ اداکاری کے شوق میں اپنی ایک خالہ سے قرض لے کر [[بمبئی]] چلے گئے۔
 
== کیرئیر ==
 
کئی خاموش فلموں میں کام کرنے کے بعد پرتھوی راج کپور نے برصغیر کی پہلی بولتی فلم عالم آرا میں بھی کام کیا۔خاموشکیا۔ خاموش اور بولتی فلموں کے اس اداکار نے فلمی دنیا میں چند ایسے یادگار کردار ادا کیے جِنہیں فلمی ناظرین کبھی بھلا ہی نہیں سکتے لیکن پِرتھوی کو فلموں سے زیادہ تھیٹر سے بہت لگاؤ تھا اور اس کے لیے انہوں نے 1944 میں اپنا چلتا پھرتا تھیٹر گروپ قائم کیا جس کا نام ’فن، ملک کی خدمت میں‘ رکھا تھا۔ انیس سو ساٹھ تک یہ گروپ کام کرتا رہا لیکن پھر ان کی صحت نے جواب دیا اور انہوں نے کام چھوڑ دیا۔
 
پرتھوی راج کپور اپنے پرتھوی گروپ کے ساتھ ملک بھر گھومتے تھے۔ سولہ برسوں میں انہوں نے 2662 شوز کیے۔ ان کے ہر ڈرامے میں ایک پیغام ہوتا تھا۔ سنجیدہ سماجی مسائل کو انہوں نے ہمیشہ اہمیت دی۔ اس کا اندازہ ان کے ڈراموں سے لگایا جا سکتا ہے جن میں سماجی مسائل اس دور میں کسانوں کی زبوں حالی، ہندو مسلم تعلقات یا پھر سماج میں دولت کی بڑھتی اہمیت نمایاں ہوتے۔