"پرنٹر (کمپیوٹنگ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
[[تصویر:مطبعہ.jpg|thumb|300px|ایک جدید رنگین شمارندی طابع (چاپگر)]]
'''شمارندی طابع''' یا '''طابعہ''' (computer printer)، ایک شمارندی [[ملحقہ اِختراع]] ہے جو [[ملف|برقی]] حالت میں ذخیرہ شدہ دستاویزات کی طبیعی واسطہ (physical medium) جیسے [[کاغذ]] یا [[شفافہ|شفّافوں]] (transparency) پر [[نقلِ کثیف]] (hard copy) بناتا ہے.ہے۔
 
آسان الفاظ میں، چھاپگر ایک ایسا آلہ ہے جو کمپیوٹر کی تخلیق شدہ تصاویر و تحاریر کو کسی سخت چیز جیسے کاغذ وغیرہ پر چھاپتا ہے.ہے۔
 
طابع دراصل عربی زبان کا لفظ ہے اور یہ [[طبع]] سے نکلا ہے، اِس کی جمع طابعات کی جاتی ہے۔ اِسے چاپگر یا چھاپگر بھی کہاجاتا ہے۔