"ڈبل میجک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے
سطر 1:
[[نویاتی طبیعیات]] (nuclear physics) میں جادوئی نمبر (magic number) سے مراد ایسا ایٹمی [[مرکزہ]] (nucleus) ہوتا ہے جس میں نیوکلیون (یعنی [[نیوٹرون]] یا [[پروٹون]]) کی تعداد اتنی ہوتی ہے کہ مرکزے کے اندر کے شیل (shell) پوری طرح بھر جاتے ہیں اور ایسا مرکزہ زیادہ [[بائنڈنگ انرجی]] ہونے کی وجہ سے نسبتاً زیادہ پائیدار ہوتا ہے۔
* پروٹون کے لیے یہ نمبر 2, 8, 20, 28, 50, 82 اور 114 ہیں جبکہ
* نیوٹرون کے لیے یہ نمبر 2, 8, 20, 28, 50, 82, 126 اور 184 ہیں۔ یہ سارے نمبر جفت (even) ہیں اور ان میں کوئی بھی طاق (odd) نمبر نہیں ہے-
[[Image:Shells.png|thumb|left|Low-lying energy levels in a single-particle shell model with an oscillator potential (with a small negative ''l<sup>2</sup>'' term) without spin-orbit (left) and with spin-orbit (right) interaction. The number to the right of a level indicates its degeneracy, (''2j+1''). The boxed integers indicate the magic numbers.]]
ایسے ایٹمی مرکزے جن میں نیوٹرون اور پروٹون دونوں کی تعداد ان نمبروں میں سے کوئی ہو وہ اور بھی زیادہ پائیدار ہوتے ہیں اور ڈبل میجک نمبر والے کہلاتے ہیں۔