"پطرس اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 7:
وفات: 1725ء
[[روس]] کا بیدار مغز بادشاہ۔ [[1696ء]] میں [[ازوف]] کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ [[1697ء]] میں [[بلجئیم|بیلجیم]]
پیٹر نے [[1703ء]] میں [[سینٹ پیٹرز برگ]] کی بنیاد رکھی۔ [[1722ء]] میں [[ایران]] سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ [[سائنس]] اور [[فنون لطیفہ]] کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر [[کیتھرین اول]] کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔
|