"ڈبے میں ذرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
سطر 8:
* اسی طرح یہ ڈبے میں ہر جگہ نہیں جا سکتا بلکہ اس کے پائے جانے کے امکانات صرف چند جگہوں پر مخصوص ہوتے ہیں جن کا تعلق اس کی توانائی سے ہوتا ہے۔
[[File:Neutron QCD Animation.gif|thumb|360px|ایک [[نیوٹرون]] کے اندر [[بوسون]] کا تبادلہ [[قوی تعاملات]] کا سبب بنتا ہے۔]]
ذرے سے مراد عام طور پر ایک بہت ہی چھوٹی سی [[گیند]] لی جاتی ہے مگر [[کوانٹم فیلڈ تھیوری]] میں ذرے سے مراد [[قوت]] کے میدان میں ہلچل کے سبب جدا ہو جانے والا ایک میدانی ٹکڑا ہوتی ہے جو ذرے جیسا برتاو کرتا ہے اور [[مومنٹم]] کا حامل ہوتا ہے۔ perturbative کوانٹم فیلڈ تھیوری کے مطابق دو ذرات کے درمیان [[کشش]] یا [[دھکیل]] کی [[قوت]] دراصل ان کے درمیان [[bosonبوسون]] نامی دوسرے ذرات کے تبادلے کے نتیجے میں وجود میں آتی ہے جیسے
* دو الیکٹران ایک دوسرے کو اس لیے دھکیلتے ہیں کیونکہ ان دونوں سے [[فوٹون]] خارج ہوتے ہیں جو دوسرے الیکٹرون سے ٹکرا کر اس میں جذب ہو جاتے ہیں۔ فوٹون بوسون کی ایک قسم ہے۔
* [[weakنحیف forceتفاعل]] کے تعاملات میں W<sup>+</sup>, W<sup>-</sup> اور Z [[بوزون]] خارج اور جذب ہوتے ہیں۔ انہیں [[Intermediate vector bosons]] کہتے ہیں۔
* اسی طرح [[gluonsگلواون]] کے خارج اور جذب ہونے سے [[strongقوی forceتفاعل]] کے تعاملات وقوع پزیر ہوتے ہیں جن کے نتیجے میں [[ایٹم]] کا مرکزہ بنتا ہے۔ گلوون بھی بوسون ہوتے ہیں۔
* [[کشش ثقل]] کے لیے سمجھا جاتا ہے کہ گریویٹون (graviton) جیسا ایک [[بوزون]] (boson) ہونا چاہیے مگر کوانٹم تھیوری ابھی اس کی مکمل وضاحت کرنے سے قاصر ہے۔