"پلازما (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، اس ک\1، ر\1 عمل، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[طبیعیات]] اور [[کیمیاء]] میں '''شاکلہ''' <small>(plasma)</small> ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اس کو ٹھوس ،ٹھوس، مائع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ {{ٹ}} [[باردار ذرہ|باردار]] {{ن}} ہونے کی بات کی جائے تو اس کا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] سے کوئی [[برقیہ]] (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اس طرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی رد عمل ظاہر کرتا ہے۔
{{Commonscat|Plasma physics}}