"ڈوئچے ویلے اردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، اس ک\1، سے، اور
سطر 7:
|-style="margin:0;background:#ccccff";width:100%" align="center" cellpadding="2"
|-
| نعرہ: ||یورپ کے عین مرکز سے
|-
| نوع: || جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے کی اردو سروس
سطر 23:
== اردو مجلس کے پروگرام ==
 
ڈوئچے ویلے شعبہ [[اردو]] کی نشریات میں خبریں اور حالات حاضرہ کے پروگراموں سمیت دیگر پروگراموں میں آپ کی بات آپ کے ساتھ، آن ٹریک، تندرست رہیے، جہانِ مغرب، دھرتی آسمان، ذرا ہٹ کے، جنوبی ایشیااور جرمن پریس، ستاروں سے آگے،آگے اور جرمن زبان سکھانے کا خصوصی پروگرام جرمن کیوں نہیں، شامل ہیں۔ اسکےاس کے علاوہ ڈوئچے ویلے شعبہء اردو ہر ماہ اپنے ریڈیو کے سامعین اور انٹرنیٹ صارفین کے لیے ایک انعامی مقابلے کا اہتمام بھی کرتا ہے۔ اردو مجلس کے پروگرام ریڈیو کے علاوہ ڈوئچے ویلے شعبہ اردو کی ویب سائٹ www.dw.de/urdu پر بھی سنے جا سکتے ہیں۔
 
== اردو مجلس کے ادارتی اراکین ==
 
*'''گراہم لوکاس:''' جنوبی ایشیا شعبے کے سربراہ، شعبہ اردو، انگریزی ، بنگالی اور ہندی میں ریڈیو اور انٹر نیٹ کی سرپرستی کرتے ہیں، اس سے قبل ڈوئچے ویلے انگریزی شعبے کے نائب سربراہ رہے، ٹیلی وزن اور ریڈیو کے لیے نامہ نگار کی حیثت سے بھی کام کرتے رہے، سن 1983ء سے ڈوئچے ویلے سے منسلک ہیں۔
*'''امجد علی:''' شعبہ اردو میں مختلف پروگرام پیش کرنے کے ساتھ ساتھ نیوز رپورٹنگ اور ادارت بھی کرتے ہیں۔ امجد علی نے لاہور پاکستان میں تعلیمی مراحل طے کئے،کیے، 1982ء میں جرمنی آئےاور1987ء سے ڈوئچے ویلے کے شعبہء اردو سے وابستہ ہیں۔
*'''مقبول احمد ملک:''' پروگرام ’’جرمنی اور یورپ کے شب و روز‘‘ کے میزبان، لاہور میں تعلیمی مراحل کے بعد انگریزی اور اردو اخبارات سے وابستگی، 1993ء سے ڈوئچے ویلے کے شعبہء اردو سے منسلک ہیں۔
*'''کشور مصطفیٰ:''' 1991ء میں کراچی سے جرمنی آمد، ہمبولڈ اور فری یونیورسٹی برلن میں تحقیق و تدریس، 2001ء سے ڈوئچے ویلے کے شعبہء اردو کے ساتھ وابستگی اور برلن سے رپورٹنگ، آج کل بون میں ہیں۔