"پوتنا (تیلگو شاعر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 7 زمرہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 24:
}}
 
پوتنا ([[1450ء]]–[[1510ء]]) ایک [[بھارت|بھارتی]] [[تیلگو لوگ|تیلگو]] [[شاعر]] تھے جن کی یاد کا اہم سبب [[بھاگوت پران]] کا [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] زبان سے [[تیلگو زبان|تیلگو]] میں ترجمہ کرنا ہے۔وہہے۔ وہ نہ صرف تیلگو کے شاعر تھے بلکہ سنسکرت کے ماہر بھی تھے۔<ref>{{cite news| url=http://www.hindu.com/thehindu/mp/2003/07/07/stories/2003070701000400.htm | location=Chennai, India | work=The Hindu | title=A literary colossus | date=7 جولائی 2003}}</ref> ان کا کام ''آندھرا مہا بَھگوَتَمُو'' اس قدر مقبول ہوا ہے کہ اسے اہل تیلگو عرف عام میں ''پوتنا بھگوتم'' کہتے ہیں۔<ref>{{cite news| url=http://www.hindu.com/2007/01/20/stories/2007012003650200.htm | location=Chennai, India | work=The Hindu | title= TTD to release Pothana Bhagavatham | date=20 جنوری 2007}}</ref>
 
==حوالہ جات==