"پورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{پنجاب، بھارت}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 24:
| place of burial=
|}}
[[پنجاب]] کا نامور حکمران ۔حکمران۔ اس کی ریاست دریائے [[جہلم]] اور [[دریائے چناب|چناب]] کے درمیان واقع تھی ۔تھی۔ جہلم کے پار [[ٹیکسلا]] پر راجا امبھی حکمران تھا۔ پورس اور [[امبھی]] ایک دوسرے کے دشمن تھے۔ [[سکندر اعظم]] نے ہندوستان پر 327 ق م میں حملہ کیا تو امبھی نے محض پورس سے مخاصمت کی بنا پر سکندر کی اطاعت قبول کی اور سات سو مسلح اور تین ہزار پیادہ فوج اس کی کمان میں دے دی ۔دی۔ نیز بہت زرو جواہر بھی نذر کیا۔ پورس نے سکندر کی اطاعت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ اور فوج لے کر جہلم کے کنارے پہنچا۔ رات کی تاریکی میں سکندر کی فوج نے دریا عبور کرکے ،کرکے، اچانک حملہ کر دیا ۔دیا۔ پورس کے جنگی ہاتھی بوکھلا گئے اور انھوں نے اپنی ہی فوج کو روند ڈالا۔ پورس کو شکست ہوئی وہ گرفتار ہو کر سکندر کے سامنے پیش ہوا تو سکندر نے پوچھا ’’اب تمہارے ساتھ کیا سلوک کیا جائے ؟‘‘جائے؟‘‘ پورس نے بڑی بہادری سے جواب دیا ’’جو سلوک ایک بادشاہ کو دوسرے بادشاہ کے ساتھ کرنا چاہیے۔ سکندر اس جوب سے خوش ہوا اور پورس کی ریاست اسے واپس کر دی ۔
 
== بیرونی روابط ==