"پولیمرز زنجیری تعامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس قدر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
== وجہ تسمیہ اور آسان خلاصہ ==
* Polymerase chain reaction کا نام تین الفاظ کا مرکب ہے جنکی تفصیل اور انکے اردو متبادلوں کے نام کچھ یوں ہیں
# polymerase ایک [[خامرہ|خامرے]] (انزائم) کا نام ہے ،ہے، یہ ایک ایسا خامرہ ہے جو [[ڈی این اے]] بناتا ہے اور چونکہ ڈی این اے ایک [[مکـثـورہ]] (polymer) ہے اس لیے اس خامرے کا نام پولیمر کے ساتھ ase کا اضافہ کر کے بنایا جاتا ہے (ase کا اضافہ [[حیاتی کیمیاء|حیاتی کیمیا]]ء میں خامرے کی علامت ہے) یعنی لفظ مکثور کے ساتھ لفظ خامرے کا اضافہ کر کہ (<font face="times new roman"> '''مکـثـورخامرہ''' </font>) کہتے ہیں
# chain reaction یا <font face="times new roman"> '''زنجیری تعامل''' </font> (جسے سلسے وار تعامل بھی کہتے ہیں) ایک ایسا کیمیائی تعامل ہوتا ہے جو اگر سازگار حالات مہیا کیے جائیں تو اپنے آپ کو ایک سلسلے کے طور پر جاری رکھـ سکتا ہے یا اپنے آپ کو دہراتا رہتا ہے
* لہذا پی سی آر کو سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ یہ مکثورخامرے (polymerase) کی مدد سے کیا جانے والا ایک سلسلہ وار یا زنجیری کیمیائی تعامل ہے۔