"انسانی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، اس ک\1، سے، سے
سطر 56:
2۔ ہتھیلی میں 5 ہڈیاں ہوتی ہیں جو انگلیوں کے ساتھ جوڑوں کے ذریعے ملی ہوتی ہیں اور انگلیوں کو سہارا دیتی ہیں۔
 
3۔ انگلیوں میں سے ہر انگلی میں تین ہڈیاں اور انگوٹھے میں دو ہڈیاں ہوتی ہیں اسطرحاس طرح کل ملا کر 14 ہڈیاں ہوتی ہیں۔
 
=== پیٹرو کا حلقہ ===
سطر 76:
== ٹانگ کی ہڈیاں ==
 
کہنی سے کلائی تک جیسے ہر بازو میں دو ہڈیاں ہوتی ہیں اسی طرح گھٹنے سے ٹخنے تک ہر ٹانگ میں دو ہڈیاں ہوتی ہیں۔ یعنی شن ہڈی ([[طبیا]]) اور بروش ہڈی ([[فیبولا]])۔ شن ہڈی گھٹنے سے ٹخنے تک سامنے کی جان ہوتی ہے اور اسکااس کا جوڑ گھٹنے میں نہیں ہوتا لیکن اسکااس کا نیچے والا سرا ٹخنے کے جوڑ کے باہر والا حصہ بناتا ہے۔
 
=== پاؤں ===