"پیسا ٹاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
اس جھکاؤ کو ختم کرنے کی پہلی کوشش 1275ء میں کی گئی جب تعمیر کا سلسلہ ازسر نو بحال کیا گیا۔ 1301ء میں اس کی چھ منزلیں تعمیر ہو چکی تھیں۔ 1350ء میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔
 
اب تک یہ مینار اپنی مقررہ جگہ سے 6 میٹر تک جھک چکا ہے اور اس ٹیڑھ پن کو دور کرنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود یہ مسلسل ایک طرف کو جھک رہا ہے۔ سائنس دانوں نے حساب لگا کر بتایا ہے کہ یہ ہر سال 0.25 انچ یعنی ایک ملی میٹر کی رفتار سے جھک رہا ہے اور ایک دن ایسا آئے گا جب یہ بالآخر گر جائے گا۔ اس مینار کو 1990ء سے حفاظت اور اس کے تحفظ کی وجوہات کے پیش نظر عوام کے لیے بند کر دیاگیا اور ایک دہائی تک اس کے جھکاؤ کو روکنےکیروکنے کی کوششیں کی گئیں بالآخر 2001ء میں اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ ماہرین تعمیرات کا کہنا ہے کہ جدید طریقوں سے مینار کو اگلے 300 سالوں تک گرنے سے بچالیا گیا۔
 
یہ وہی مینار ہے جس کی آخری منزل سے مختلف چیزوں کو گرا کر [[گیلیلیو]] نے [[ثقالت|کشش ثقل]] کے بارے میں اپنے تجربات کیے تھے۔